راولپنڈی، لیڈی منشیات سپلائر گرفتار، 10کلو گرام چرس برآمد

راولپنڈی، لیڈی منشیات سپلائر  گرفتار، 10کلو گرام چرس برآمد

راولپنڈی (این این آئی) تھانہ نصیرآباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے لیڈی منشیات سپلائر کو گرفتار کرکے زیر حراست لیڈی منشیات سپلائر سے 10کلو گرام چرس برآمد کر لی، خاتون کے قبضہ سے 10کلو گرام چرس برآمد ہوئی۔

تھانہ نصیرآباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے لیڈی منشیات سپلائر کو گرفتار کرکے زیر حراست لیڈی منشیات سپلائر سے 10کلو گرام چرس برآمد کر لی، خاتون کے قبضہ سے 10کلو گرام چرس برآمد ہوئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں