تلہ گنگ، سرکاری ملازمین کیخلاف فراڈ اور دھمکیوں کا مقدمہ درج
تلہ گنگ (نمائندہ دنیا) سرکاری ملازمین کے خلاف فراڈ اور دھمکیوں کا مقدمہ درج، تلہ گنگ میں دو سرکاری ملازمین محمد طاہر اور۔۔۔
محمد اقرار کے خلاف تھانہ سٹی تلہ گنگ میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ شیخ جنید کا الزام ہے کہ دونوں افراد مبینہ طور پر دھوکہ دہی اور فراڈ کے ذریعے سامان لے گئے لیکن رقم ادا نہ کی۔ رقم کا مطالبہ کرنے پر مبینہ طور پر اسے دھمکیاں بھی دی گئیں۔