ٹیکسلا ،ڈاکوئوں کی فائرنگ سے راہگیر ،سابق پولیس اہلکار زخمی
راولپنڈی ( خبر نگار) ٹیکسلا کے علاقے میں شہری سے موٹرسائیکل چھین کر فرار ہوتے ڈاکوؤں کی فائرنگ،راہگیر لڑکی اور ریٹائرڈ پولیس ہیڈ کانسٹیبل زخمی، واردات میں ملوث ایک ڈاکو گرفتار، چھینا گیا موٹرسائیکل برآمد،سی پی او خالد محمود ہمدانی کا نوٹس، ایس پی پوٹھوہار سے رپورٹ طلب کر لی ۔
ٹیکسلا کے علاقے میں شہری سے موٹرسائیکل چھین کر فرار ہوتے ڈاکوؤں کی فائرنگ،راہگیر لڑکی اور ریٹائرڈ پولیس ہیڈ کانسٹیبل زخمی، واردات میں ملوث ایک ڈاکو گرفتار، چھینا گیا موٹرسائیکل برآمد،سی پی او خالد محمود ہمدانی کا نوٹس، ایس پی پوٹھوہار سے رپورٹ طلب کر لی ۔