اسلام آباد، منظم اور متحرک گینگ کے چار خطرناک ارکان گرفتار
اسلام آباد(این این آئی)تھانہ پھلگراں پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیوں کا دائرہ مزید وسیع کرتے ہوئے ایک منظم اور متحرک گینگ کے چار خطرناک ارکان کو گرفتار کر لیا، گرفتار ملزمان قتل، رابری، موٹر سائیکل سنیچنگ اور پیٹرول پمپ پر ڈکیتی جیسی سنگین وارداتوں میں ملوث تھے ۔
تھانہ پھلگراں پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیوں کا دائرہ مزید وسیع کرتے ہوئے ایک منظم اور متحرک گینگ کے چار خطرناک ارکان کو گرفتار کر لیا، گرفتار ملزمان قتل، رابری، موٹر سائیکل سنیچنگ اور پیٹرول پمپ پر ڈکیتی جیسی سنگین وارداتوں میں ملوث تھے ۔