کھیوڑہ،4قمارباز گرفتار
کھیوڑہ( نمائندہ دنیا) تھانہ للہ پولیس نے چارقماربازوں کو گرفتار کر کے داؤ پر لگی رقم 85 ہزار روپے ، 5موبائل فونز اور آلات قماربازی برآمد کر لیے ۔
تھانہ للہ پولیس نے چارقماربازوں کو گرفتار کر کے داؤ پر لگی رقم 85 ہزار روپے ، 5موبائل فونز اور آلات قماربازی برآمد کر لیے ۔