سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنیوالے 2 ملزم گرفتار

  سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنیوالے 2 ملزم گرفتار

راولپنڈی (اے پی پی) صدر واہ پولیس نے سوشل میڈیا پر اسلحہ کی تشہیر اور نمائش کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے دو پستول اور گولیاں برآمد کر لیں۔

صدر واہ پولیس نے سوشل میڈیا پر اسلحہ کی تشہیر اور نمائش کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے دو پستول اور گولیاں برآمد کر لیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں