مری کو سمارٹ لاک ڈائون سے مستثنیٰ قرار دیا جائے ،چیئرمین ہوٹل ایسوسی ایشن
مری (نمائندہ دنیا) مری کی معروف سیاسی،سماجی وکاروباری شخصیت و چیئرمین ہوٹل ایسوسی ایشن راجہ عرفان عباسی نے۔۔۔۔
وزیراعلیٰ پنجاب ،ایم این اے راجہ اسامہ اشفاق سروراور ایم پی اے بلال یامین ستی سے مطالبہ کیا ہے کہ مری کو سمال لاک ڈاؤن سے مستثنیٰ قرار دیا جائے تاکہ مری آئے سیاحوں کی مشکلات میں کمی واقع ہو اور مقامی افراد کو بے روز گار ہونے سے بچایا جاسکے ۔