راولپنڈی ، دو اشتہاری گرفتار ، ساڑھے 8 تولے طلائی زیورات، 1لاکھ روپے برآمد

 راولپنڈی ، دو اشتہاری گرفتار ، ساڑھے 8  تولے طلائی زیورات، 1لاکھ روپے برآمد

راولپنڈی(آن لائن) تھانہ ریس کورس پولیس نے مطلوب 2 اشتہاریوں کو گرفتار کر کے 43 لاکھ سے زائد مالیت کے ۔۔۔۔

مسروقہ ساڑھے 8 تولے طلائی زیورات اور 1 لاکھ روپے برآمد کرلیے ۔ اشتہاری گھر والوں کی غیر موجودگی میں تالے توڑ کر واردات کرکے فرار ہو گئے تھے اور فروری سے پولیس کو مطلوب تھے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں