شہری پر تشدد، گاڑی کو نقصان پہنچانے والا زیر حراست
راولپنڈی (اے پی پی) تھانہ بنی پولیس نے معمولی تلخ کلامی پر شہری کو گاڑی روک کر تشدد کرنے اور جان سے۔۔۔۔
مارنے کی دھمکیاں دینے والے شخص کو گرفتار کر لیا۔ متاثرہ شہری نے درخواست دی تھی کہ ملزم نے گاڑی روک کر اینٹوں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں نہ صرف مجھے بلکہ گاڑی کو بھی نقصان پہنچا ۔