ٹوکن ٹیکس ادانہ کرنیوالے ڈرائیورز کیخلاف کریک ڈاؤن کی ہدایت

  ٹوکن ٹیکس ادانہ کرنیوالے ڈرائیورز کیخلاف کریک ڈاؤن کی ہدایت

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) محکمہ ایکسائز اسلام آباد کے ڈائریکٹر جنرل عرفان میمن کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں۔۔۔۔

 گاڑیوں کی اونر شپ ٹرانسفر کے موجودہ نظام کا ازسرنو جائزہ لیا گیا اور شہریوں کو مزید سہولت فراہم کرنے کے لیے ملکیت کی منتقلی کے عمل کو آسان بنانے کا فیصلہ کیا گیا۔ اس موقع پر ڈی جی ایکسائز نے ہدایت کی کہ ٹوکن ٹیکس ادا نہ کرنے والے ڈرائیورز کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کیا جائے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں