اسلام آباد ،گمشدہ بچے مل گئے ،والدین کے حوالے

اسلام آباد ،گمشدہ بچے مل  گئے ،والدین کے حوالے

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) اسلام آباد پولیس نے گمشدہ بچوں کوقلیل وقت میں تلاش کرکے بحفاظت والدین کے حوالے کر دیا۔

بچوں کے والدین نے پولیس ٹیم کا شکریہ ادا کیا اوراسلام آباد پولیس کی کاوشوں کو سراہا۔ تھانہ شمس کالونی پولیس ٹیم کو شہری کی جانب سے اطلاع موصول ہوئی کہ اس کے دو بچے لاپتہ ہوگئے ہیں جس کی فوری تلاش کرنے میں مدد کی جائے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں