کنٹرولر راولپنڈی بورڈ کے امتحانی مراکز کے دورے، بے ضابطگی پر کمپیوٹرلیب ایگزامنر امتحانی ڈیوٹی سے برطرف

کنٹرولر راولپنڈی بورڈ کے امتحانی مراکز  کے دورے، بے ضابطگی پر کمپیوٹرلیب  ایگزامنر امتحانی ڈیوٹی سے برطرف

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) تعلیمی بورڈ راولپنڈی کے کنٹرولر امتحانات تنویر اصغر اعوان نے گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول فار بوائز چکوال، گورنمنٹ گرلز ہائی سکول نمبر1 چکوال کے امتحانی مراکز کے دورے کیے۔۔۔

، انہوں نے بے ضابطگی پر اسلامیہ ہائی سکول فارر بوائز چکوال کے کمپیوٹرلیب ایگزامنر کو امتحانی ڈیوٹی سے برطرف کر دیا اور موبائل فون ضبط کر کے ڈسپلن برانچ کو بھجوا دیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں