قائداعظم یونیورسٹی کی پاکستان میں پہلی پوزیشن برقرار

قائداعظم یونیورسٹی کی پاکستان  میں پہلی پوزیشن برقرار

اسلام آباد (دنیا رپورٹ) قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد نے ایک بار پھر ملک میں پہلی پوزیشن اور QSورلڈ یونیورسٹی رینکنگ 2027میں عالمی سطح پر 381واں مقام حاصل کیا ہے جبکہ اسے ریسرچ امپیکٹ میں دنیا کی۔۔۔

 ٹاپ 60یونیورسٹیوں میں شامل کیا گیا ہے۔ اس موقع پر قائداعظم یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظفر نواز جسپال نے فیکلٹی ممبران، طلبہ، عملہ، المنائی اور رینکنگ کمیٹی کو دلی مبارکباد پیش کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں