پنڈدادنخان، چار سالہ بچہ ٹریکٹر ٹرالی تلے آکر جاں بحق ہو گیا

پنڈدادنخان، چار سالہ بچہ ٹریکٹر  ٹرالی تلے آکر جاں بحق ہو گیا

کھیوڑہ (نمائندہ دنیا) پنڈدادنخان کے علاقہ پنن وال میں چار سالہ بچہ ٹریکٹر ٹرالی کے نیچے آکر جاں بحق ہو گیا۔ ۔۔۔

ملتان سے مزدوری کی غرض سے زمیندار کے پاس آنیوالے عباس نامی شخص کا بیٹا فراز حادثہ میں شدید زخمی ہوگیا، اسے تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال پنڈدادنخان منتقل کیا گیا تاہم بچہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں