چیئرمین سینیٹ کی اٹلی کی سبکدوش ہونیوالی سفیر کے اعزاز میں دیئے عشائیہ میں شرکت

چیئرمین سینیٹ کی اٹلی کی سبکدوش ہونیوالی  سفیر کے اعزاز میں دیئے عشائیہ میں شرکت

اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) چیئرمین سینیٹ سینیٹر سید یوسف رضا گیلانی نے پاکستان میں اٹلی کی سبکدوش ہونے ۔۔۔

والی سفیر کے اعزاز میں منعقدہ الوداعی عشائیہ میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی، تقریب کا انعقاد منال گروپ کے سی ای او لقمان افضل کی جانب سے کیا گیا تھا۔ تقریب میں گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی، وفاقی وزرا ڈاکٹر طارق فضل ، رانا تنویر حسین، رضا حیات ہراج ، بیرسٹر عقیل ملک، وزیراعظم کے مشیر توقیر شاہ، سی ای او مونال گروپ لقمان افضل سمیت سفرا، کاروباری و سماجی شخصیا ت نے شرکت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں