لاوہ ،غیر قانونی پٹرول پمپوں کی بھرمار ، من مانے ریٹس

لاوہ ،غیر قانونی پٹرول پمپوں کی بھرمار ، من مانے ریٹس

لاوہ(نمائندہ دنیا) تحصیل لاوہ کے متعدد دیہاتوں میں قائم غیر قانونی پٹرول ایجنسیوں پر کھلا پٹرول 330 روپے فی لٹر کے حساب سے فروخت جاری ۔

دو چار ایجنسیوں کو جرمانہ کرکے حسب روایت پھر خاموشی چھا جاتی ہے ۔ شہریوں نے ضلعی اور تحصیل انتظامیہ سے پٹرول ایجنسیوں کے پیمانے درست اور پٹرول کے نرخ کم کروانے کا مطالبہ کیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں