شہدائے کربلا کی قربانی حق، صبر، کیخلاف ڈٹ جانے کا روشن پیغام ، شیخ عبدالوحید

  شہدائے کربلا کی قربانی حق، صبر، کیخلاف  ڈٹ جانے کا روشن پیغام ، شیخ عبدالوحید

راولپنڈی (اے پی پی) صدر انجمن تاجران لیاقت روڈ راولپنڈی شیخ عبدالوحید نے کہا ہے کہ حضرت امام حسین اور ۔۔۔

شہدائے کربلا کی عظیم قربانی رہتی دنیا تک حق، صبر، استقامت اور ظلم کے خلاف ڈٹ جانے کا روشن پیغام دیتی رہے گی، واقعہ کربلا انسانیت کو یہ درس دیتا ہے کہ حق و صداقت کی خاطر ہر قربانی پیش کرنا ہی حقیقی کامیابی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ حضرت امام حسین نے اپنے اہل بیت اور جانثار ساتھیوں کے ساتھ دین اسلام کی سربلندی اور حق کے قیام کے لیے عظیم قربانی دے کر امت مسلمہ کے لیے لازوال مثال قائم کی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں