عوام پاکستان کا تنظیمی اجلاس ممبر سازی پر بریفنگ

عوام پاکستان کا تنظیمی اجلاس ممبر سازی پر بریفنگ

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار )عوام پاکستان کے مرکزی نائب صدر انعام ظفر کی زیرِ صدارت پارٹی سیکرٹریٹ وارث خان میں تنظیمی اجلاس ہوا۔۔۔

، جس میں پارٹی عہدیداران، تنظیمی ذمہ داران نے شرکت کی۔ کارکنان نے ممبر سازی مہم کی پیش رفت سے متعلق بریفنگ دی۔ اس موقع پر انہوں نے ممبر سازی مہم میں بھرپور کردار ادا کرنے پر کارکنان کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے ان کی حوصلہ افزائی کی اور شکریہ ادا کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں