نوشہرہ ،اختیار ولی کا بچے سے زیادتی پر اظہار افسوس ،انصاف کی یقین دہانی

نوشہرہ ،اختیار ولی کا بچے سے زیادتی پر اظہار افسوس ،انصاف کی یقین دہانی

نوشہرہ (نمائندہ دنیا ) وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اختیار ولی کا بدرشی مدینہ کالونی میں چھ سالہ معصوم بچے کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعہ پر تشویش کا اظہار ۔۔۔۔

پولیس کی بروقت کارروائی نہ کرنے پر ڈی پی او نوشہرہ اور ملوث افسران کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کردیا۔مقامی جرگہ کی جانبدارنہ دباو پر ملوث افراد کے خلاف کاروائی کیوں نہ کی گئی ۔متاثرہ بچے کے والد پر ملزم کا تشدد مقدمہ درج کروانے کے بچائے متاثرہ بچے کے والد کو حوالات میں بند کردیا جوکہ افسوس ناک ہے ۔ ذمہ داروں کو قانون کے مطابق سخت سزا دی جائے اور متاثرہ بچے کے خاندان کو انصاف فراہم کیا جائے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں