مرد و خواتین اساتذہ کی سنیارٹی لسٹیں 30جون تک تیار کرنیکی ہدایت

 مرد و خواتین اساتذہ کی سنیارٹی لسٹیں  30جون تک تیار کرنیکی ہدایت

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار ) ڈائریکٹوریٹ آف پبلک انسٹرکشن سیکنڈری ایجوکیشن پنجاب نے صوبہ بھر کے چیف ایگزیکٹو آفیسرز ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز کو۔۔۔

 ہدایات جاری کی ہیں کہ جنرل کیڈر کے سینئر ایس ایس ٹی مرد و خواتین اساتذہ، ہیڈ ٹیچرز اور اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرز کی اپ ڈیٹ 30جون تک درست شدہ اور مجاز اتھارٹی سے نوٹیفائیڈ سینیارٹی لسٹیں فوری طور پر مرتب کر کے 31جولائی تک ڈائریکٹوریٹ آف پبلک انسٹرکشن سیکنڈری ایجوکیشن پنجاب لاہور پہنچائی جائیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...