اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادنخان کا دورہ ٹی ایچ کیو ہسپتال

اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادنخان  کا دورہ ٹی ایچ کیو ہسپتال

کھیوڑہ (نمائندہ دنیا) اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادنخان عائشہ شفقت نے ڈی ڈی ایچ او ڈاکٹر انجم قدیر اور۔۔۔

 چیف آفیسر میونسپل کمیٹی پنڈدادنخان کے ہمراہ تحصیل ہیڈکوارٹرز ہسپتال پنڈدادنخان کا دورہ کیا، انہوںنے مختلف وارڈز کا معائنہ کیا، زیر علاج مریضوں کی عیادت کی اور ان سے فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کے بارے میں دریافت کیا۔ اس موقع پرانہوں نے ایمرجنسی بلاک کے باہر بارش کا پانی جمع ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے نکاسی آب کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کرنے کی ہدایت کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...