نوشہرہ، بچی سے درندگی کا مرتکب دکاندار گرفتار

نوشہرہ، بچی سے درندگی  کا مرتکب دکاندار گرفتار

نوشہرہ (نمائندہ دنیا) نوشہرہ اکبرپورہ بانڈہ شیخ اسماعیل میں دس سالہ بچی کے ساتھ جنسی درندگی کرنے والا دکاندار گرفتار۔۔۔

، بچی نیم بے ہوشی کی حالت میں ہسپتال منتقل۔ تھانہ اکبرپورہ میں والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ والدہ کے مطابق بچی مقامی دکاندار سے ٹافیاں لینے گئی تووہ بچی کو د کان کے اندر لے گیا اور وہاں اسے زیادتی کا نشانہ بنایا۔ پولیس نے ملزم ریاض ولد چنار کو گرفتار کر لیا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...