پشاور:مبینہ پولیس مقابلہ، ڈکیت ومنشیات فروش ہلاک،اہلکارزخمی
پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک)تھانہ کوتوالی کی حدود میں پولیس کو مختلف مقدمات میں مطلوب ڈکیت ومنشیات فروش مبینہ مقابلہ میں ہلاک ہوگیا۔۔۔۔
پولیس کے مطابق کوتوالی میں سنیچنگ کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچی تو ملزموں نے پولیس پر فائرنگ کر دی،ملزموں کی فائرنگ سے رائیڈر سکواڈ کا پولیس اہلکار حیدر علی شاہ زخمی ہو گیا، فائرنگ کے تبادلے کے دوران ڈکیت ومنشیات فروش ماصل عرف ماصلے اپنے ہی ساتھی کانشانہ بنگیا،ہلاک ہونے والا ملزم پولیس کومتعدد مقدمات میں مطلوب اور ملوث تھا،فرار ملزم کی گرفتاری کے لیے پولیس کی کارروائیاں جاری ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments