مردان، صوابی میں کارروائیاں 6پاسپورٹ ایجنٹس گرفتار

مردان، صوابی میں کارروائیاں  6پاسپورٹ ایجنٹس گرفتار

اسلام آباد/پشاور (اے پی پی) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے )نے مردان اور صوابی میں کارروائیوں کے دوران 6پاسپورٹ ایجنٹس گرفتار کر لئے۔۔۔

، ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم شہریوں سے غیر قانونی پاسپورٹ بنوانے ، دستاویزات کی پراسیسنگ اور بھاری رقوم وصول کرنے میں ملوث تھے ، ملزموں کے قبضے سے نقدی، موبائل فونز، پاسپورٹ سے متعلق ریکارڈ اور دیگر سامان برآمد کرلیا گیا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...