کھیوڑہ، چور بکریاں لے کر فرار

کھیوڑہ، چور بکریاں لے کر فرار

کھیوڑہ (نمائندہ دنیا) چور سڑک کنارے چرتی ہوئی بکر یوں کو اپنے لوڈر رکشے میں ڈال کر فرار ہو گیا۔۔۔

 ملزم بلدیہ ٹاؤن کمیٹی کا نام استعمال کرتے ہوئے شہر کی سڑکوں پر گھومتا رہا اور جہاں سڑک کنارے بکری نظر آتی، اٹھا کر پیچھے ڈال دیتا تھا، ایک شخص نے استفسار کیا تو چور نے بتایا سڑک کے دونوں طرف پودے لگائے گئے ہیں انہیں بچانا ہے کیونکہ بکریاں ان کو نقصان پہنچا رہی ہیں، ہمیں آرڈر ملا ہے انہیں پکڑ یں اور پھر غائب ہو گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...