مری ،اراضی ریکارڈ سنٹر مری آنے والے سائلین پریشان

مری ،اراضی ریکارڈ سنٹر مری  آنے والے سائلین پریشان

مری(نمائندہ دنیا)مری میں اراضی ریکارڈ کی کمپیوٹرائزیشن مکمل ہونے کے باوجود عوام کو ریلیف نہ مل سکا اراضی ریکارڈ سنٹر مری آنے والے سائلین کو فردِ ملکیت، انتقال اور دیگر اراضی معاملات میں شدید مشکلات کا سامنا ہے جبکہ شہریوں نے اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا۔

مری میں اراضی ریکارڈ کی کمپیوٹرائزیشن مکمل ہونے کے باوجود عوام کو ریلیف نہ مل سکا اراضی ریکارڈ سنٹر مری آنے والے سائلین کو فردِ ملکیت، انتقال اور دیگر اراضی معاملات میں شدید مشکلات کا سامنا ہے جبکہ شہریوں نے اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...