پاکستان فلاح پارٹی کے زیر اہتمام مری میں ورکرز کنونشن 21اگست کو ہوگا

پاکستان فلاح پارٹی کے زیر اہتمام  مری میں ورکرز کنونشن 21اگست کو ہوگا

اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) پاکستان فلاح پارٹی نے پنجاب بھر میں ورکرز کنونشنز اور عوامی تحریک کا اعلان کر دیا۔

 اس بات کا فیصلہ پارٹی کے پنجاب کی صوبائی کابینہ کا جلاس میں کیا گیا جس کی صوبائی صدر چوہدری ضمیر حسین گجر کی صدارت میں ہوا، فیصلہ کیا گیا کہ 21 تا 23 اگست مری میں تین روزہ ورکرز کنونشن منعقد کیا جائے گا، جبکہ اس کے بعد لاہور سمیت پنجاب بھر میں بڑے ورکرز کنونشنز کا سلسلہ شروع کیا جائے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...