قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار

 قتل کے مقدمہ میں  مطلوب اشتہاری گرفتار

راولپنڈی(این این آئی)تھانہ چکری پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری کو گرفتار کرلیا، اشتہاری نے سابقہ رنجش پر ساتھیوں کے ہمراہ فائرنگ کرکے شہری کو قتل کر دیا تھا، اشتہاری فروری 2025 سے پولیس کو مطلوب تھا۔

تھانہ چکری پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری کو گرفتار کرلیا، اشتہاری نے سابقہ رنجش پر ساتھیوں کے ہمراہ فائرنگ کرکے شہری کو قتل کر دیا تھا، اشتہاری فروری 2025 سے پولیس کو مطلوب تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...