چوری و نقب زنی کی وارداتوں میں ملوث تین رکنی گینگ گرفتار
راولپنڈی(این این آئی)تھانہ دھمیال پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چوری و نقب زنی کی وارداتوں میں ملوث تین رکنی گینگ کو گرفتار کرلیا۔۔۔
زیر حراست گینگ سے مسروقہ رقم 30 ہزار روپے اور تاریں برآمد ہوئیں، زیر حراست گینگ سے واردات میں استعمال ہونے والا کٹر اور پلاس بھی برآمد ہوا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments