راولپنڈی، 10 افراد زیر حراست ، چرس شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
راولپنڈی(این این آئی)راولپنڈی پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے 10 افراد کو حراست میں لے کر 01کلو 680 گرام چرس، 40لیٹر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا، زیر حراست افراد کے خلاف کارروائیاں تھانہ آر اے بازا، ویسٹریج، سول لائنز، نصیرآباد، ٹیکسلا، صدر واہ اور کلر سیدں کے علاقوں میں کی گئیں۔
راولپنڈی پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے 10 افراد کو حراست میں لے کر 01کلو 680 گرام چرس، 40لیٹر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا، زیر حراست افراد کے خلاف کارروائیاں تھانہ آر اے بازا، ویسٹریج، سول لائنز، نصیرآباد، ٹیکسلا، صدر واہ اور کلر سیدں کے علاقوں میں کی گئیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments