آئیسکو کا آج کے لیے عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری

آئیسکو کا آج کے لیے عارضی  بجلی بندش کا شیڈول جاری

اسلام آباد (اے پی پی) آئیسکو نے آج کیلئے عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا۔

ترجمان کے مطابق ضروری سالانہ سسٹم مینٹیننس، ڈویلمپنٹ ورکس، اے ایم آئی میٹرز تنصیب کے باعث آئیسکو ریجن کے اسلام آباد، راولپنڈی، اٹک، چکوال اور جہلم سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پر شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...