زرعی گریجویٹس انٹرن شپ پروگرام ،درخواستوں کی وصولی میں 10اگست تک توسیع
راولپنڈی(خصوصی نامہ)ترجمان محکمہ زراعت پنجاب کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب زرعی گریجویٹس انٹرن شپ پروگرام کے تحت نوجوان زرعی گریجویٹس سے درخواستوں کی وصولی کی آخری تاریخ 30 جولائی 2026 تھی جسے 10 اگست تک بڑھا دیا گیا ہے۔
اس ضمن میں ایسے زرعی گریجویٹس نوجوان جن کی بالائی عمر کی حد 27 سال (درخواست کی آخری تاریخ تک) اور جن کی تعلیمی قابلیت کا معیار بی ایس سی (آنرز) ایگریکلچرہو درخواست دینے کے اہل ہوں گے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments