راولپنڈی ،5 افراد زیر حراست شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
راولپنڈی(این این آئی) راولپنڈی پولیس نے 5 افراد کو حراست میں لے شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا۔۔۔
تفصیلات کے مطابق راولپنڈی پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے 5 افراد کو حراست میں لے کر 6 لیڑ شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا، زیر حراست افراد کے خلاف کارروائیاں تھانہ نیو ٹاؤن،صدر واہ، صدر بیرونی اور چونترہ کے علاقوں میں کی گئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments