تھانہ مندرہ ملک حماد فرار کیس چار ملزمان کا تین دن کا جسمانی ریمانڈ

 تھانہ مندرہ ملک حماد فرار کیس چار  ملزمان کا تین دن کا جسمانی ریمانڈ

راولپنڈی(خبر نگار)تھانہ مندرہ ملک حماد فرار کیس چار ملزمان کا تین دن کا جسمانی ریمانڈ دیدیا گیا ۔۔۔

،ملزمان کو جج انسداد دہشتگری عدالت کی رخصت کے باعث ڈیوٹی جج محمد عرفان انجم کے روبرو پیش کیا گیا ،ملزمان میں پولیس اہلکار توقیر ، قاسم ،محبوب اور ملزم کا ساتھی دانیال شامل ہے ،عدالت نے ملزمان کو 15 اگست کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دے دیا،تفتیشی افسر نے ملزمان کا 15 روزہ جسمانی ریمانڈ طلب کیا تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...