پشاور بی آر ٹی کی 25نئی بسیں کراچی بندرگاہ پہنچ گئیں

پشاور بی آر ٹی کی 25نئی  بسیں کراچی بندرگاہ پہنچ گئیں

پشاور(این این آئی)پشاور بی آر ٹی کے فلیٹ میں اضافے کے لئے 25 نئی بسیں کراچی پورٹ پہنچ گئیں۔۔۔۔

ٹرانس پشاور کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی منظوری کے بعد بی آر ٹی کے لیے منگوائی جانے والی 52 نئی بسوں میں سے 25 کراچی پورٹ پہنچ چکی ہیں جبکہ باقی 27 بھی پاکستان کے لیے روانہ کی جا چکی ہیں، ان نئی بسوں کی شمولیت سے پشاور بی آر ٹی فلیٹ کی کل تعداد 296 ہو جائے گی۔ 

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...