مری ،گندے نالے کو آبشار بنانے کا نوٹس ملوث عناصر کیخلاف کارروائی کا حکم

مری ،گندے نالے کو آبشار بنانے کا نوٹس  ملوث عناصر کیخلاف کارروائی کا حکم

مری(نمائندہ دنیا)گندے نالے کو خود ساختہ آبشار بنا کر سیاحوں کو لوٹنے کا معاملہ ڈپٹی کمشنر مری نے نوٹس لیتے ہوئے محکمہ ہائی وے ، واسا اور۔۔۔

 دیگر متعلقہ اداروں کو ہدایات جاری کی اور سیاحوں کو گمراہ کرنے والے عناصر کے خلاف کارروائی کا حکم دیا ہے ، انہوں نے گندے نالے کے مقام پر معلوماتی و آگاہی بورڈ آویزاں کرنے اور حفاظتی جنگلہ نصب کرنے کی بھی ہدایت کی ہے تاکہ سیاح اس مقام کی حقیقت سے آگاہ رہیں اور کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے محفوظ رہ سکیں ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...