مری، سیاح پرس چوری کرنے والا ملزم پکڑا گیا

مری، سیاح پرس چوری  کرنے والا ملزم پکڑا گیا

مری (نمائندہ دنیا) مری جنرل بس سٹینڈ سے نیو مری پتریاٹہ جانے والی گرین بس میں سیاح فیملی کاپرس چوری ہوگیا۔۔۔

جس پر تھانہ پتریاٹہ کو آگاہ کیا گیا جس پر پولیس نے نیو مری سٹیشن پر بس کو روک کر مسافروں کی تلاشی لی جس کے دوران ایک شخص کے قبضے سے سیاح فیملی کا مسروقہ پرس برآمد کرلیاگیا ،ملزم کو تھانے منتقل کر دیا گیا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...