کینٹ میں تنظیم سازی، کارکنوں کے تحفظات دور کرینگے، خالد نواز

کینٹ میں تنظیم سازی، کارکنوں  کے تحفظات دور کرینگے، خالد نواز

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) پیپلز پارٹی کے ڈویژنل جنرل سیکرٹری ملک خالد نواز بوبی نے کہا ہے کہ راولپنڈی چکلالہ کینٹ میں پارٹی کی نئی تنظیم سازی کے حوالے سے کارکنوں کے تحفظات سے اعلیٰ قیادت کو آگاہ کیا جائے گا۔۔۔

 اور تنظیم نو میں کارکنوں کی آراء و تجاویز کو مدنظر رکھا جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیپلز لیبر بیورو کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات سجاد حسین ساجد کی رہائشگاہ پر کینٹ کے سینئر رہنماؤں کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...