حضرو پولیس نے ایک کلو سے زائد آئس برآمد کر کے ملزم کو گرفتارکر لیا

حضرو پولیس نے ایک کلو سے زائد  آئس برآمد کر کے ملزم کو گرفتارکر لیا

حضرو (اے پی پی) ڈی پی او اٹک علی بن طارق اور ڈی ایس پی سرکل حضرو ارشد محمود خٹک کی طرف سے منشیات فروشوں کے خلاف چلائی گئی مہم کے دوران حضرو پولیس نے مراڑیہ کے منشیات فروش سے دوران چیکنگ ایک کلو ایک سو گرام آئس برآمد کر کے ملزم کو گرفتارکر لیا۔

ڈی پی او اٹک علی بن طارق اور ڈی ایس پی سرکل حضرو ارشد محمود خٹک کی طرف سے منشیات فروشوں کے خلاف چلائی گئی مہم کے دوران حضرو پولیس نے مراڑیہ کے منشیات فروش سے دوران چیکنگ ایک کلو ایک سو گرام آئس برآمد کر کے ملزم کو گرفتارکر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...