ڈاکٹرز کالج اوگی کے زیر اہتمام محفل میلاد

ڈاکٹرز کالج اوگی کے  زیر اہتمام محفل میلاد

اوگی (نمائند دنیا) ڈاکٹرز کالج اوگی کے زیر اہتمام ایک پروقار اور روح پرور محفل میلاد کا انعقاد کیا گیا، جس میں تناول، اگرور کے مختلف سکولوں اور مدارس سے تعلق رکھنے والے درجنوں بچوں نے نعت رسول مقبول پیش کرکے محفل کو محبت و عقیدت کے خوبصورت رنگوں سے بھر دیا۔

 بچوں کے خوبصورت اندازِ نعت اور عشق رسولؐ سے بھرپور عقیدت نے محفل میں سماں باندھ دیا جبکہ شرکاء نے بچوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے انہیں بھرپور داد دی۔تقریب کے مہمان خصوصی ڈپٹی سیکرٹری صحت خیبرپختونخوا ڈاکٹر عبدالواجد تھے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...