عرفان گجر ایڈووکیٹ ہائی کورٹ بار کے میڈیا کوآرڈینیٹر مقرر

عرفان گجر ایڈووکیٹ ہائی کورٹ  بار کے میڈیا کوآرڈینیٹر مقرر

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن راولپنڈی نے یاسر عرفان گجر ایڈووکیٹ ہائی کورٹ کو بار کا میڈیا کوآرڈینیٹر مقرر کر دیا ہے، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، سیکرٹری جنرل ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن راولپنڈی قاسم محمود ملک نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن راولپنڈی نے یاسر عرفان گجر ایڈووکیٹ ہائی کورٹ کو بار کا میڈیا کوآرڈینیٹر مقرر کر دیا ہے، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، سیکرٹری جنرل ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن راولپنڈی قاسم محمود ملک نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...