محکمہ شہری دفاع اور ریسکیو 1122 کے زیر اہتمام فائر سیفٹی تربیتی سیشنز کا انعقاد

 محکمہ شہری دفاع اور ریسکیو 1122 کے  زیر اہتمام فائر سیفٹی تربیتی سیشنز کا انعقاد

راولپنڈی (اے پی پی) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر ضلع راولپنڈی کے سرکاری ہسپتالوں میں فائر سیفٹی انتظامات کو مزید مثر بنانے کے لیے۔۔۔

 محکمہ شہری دفاع اور ڈسٹرکٹ ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 کی جانب سے فائر سیفٹی تربیتی سیشنز کا انعقاد کیا گیا، جس میں ہسپتال کے طبی و انتظامی عملے کو آگ سے بچا، ہنگامی صورتحال سے نمٹنے اور فائر فائٹنگ آلات کے موثر استعمال کے حوالے سے عملی تربیت فراہم کی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...