مال روڈ مری پر آپریشن مکمل، عمارتیں ڈیمالش،متاثرین کو معاوضہ نہ مل سکا
مری(نمائندہ دنیا)مال روڈ مری پر آپریشن مکمل، عمارتیں ڈیمالش، متاثرین تاحال معاوضے سے محروم ،مری کے معروف سیاحتی۔۔۔
مرکز مال روڈ پر حکومت پنجاب کے ایکوزیشن منصوبے کے تحت مسماری کا آپریشن مکمل کر لیا گیا ،متعدد ہوٹلز، ریسٹورنٹس اور درجنوں دکانیں مسمار کر دی گئیں مگر آپریشن مکمل ہونے کے باوجود متاثرین تاحال اپنے جائز معاوضوں کے منتظر ہیں ،متاثرین کا کہنا ہے کہ ان کی املاک اور کاروبار تو ختم کر دیے گئے لیکن لاس آف بزنس، بلڈنگ اسٹرکچر اور اراضی کے معاوضے کی ادائیگی ابھی تک شروع نہیں کی گئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments