پنڈ دادنخان ،کار اور رکشہ میں تصادم، 4طلبہ زخمی

پنڈ دادنخان ،کار اور رکشہ  میں تصادم، 4طلبہ زخمی

کھیوڑہ (نمائندہ دنیا) پنڈ دادنخان راجہ ہوٹل کے قریب طلبہ سے بھرا رکشہ تیز رفتاری کے باعث کار سے جا ٹکرایا۔۔۔

 جس کے نتیجے میں چار طلبہ زخمی جبکہ رکشہ ڈرائیور کی ٹانگ کی ہڈی فریکچر ہوگئی۔ حادثے کے بعد تھانہ پنڈدادنخان پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے متعدد نوعمر رکشہ ڈرائیوروں کو گرفتار کرکے رکشے تھانے میں بند کردیئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...