مردان، فائرنگ سے خاتون جاں بحق، ٹریفک حادثہ میں 4زخمی
مردان (نمائندہ دنیا) سری بہلول چوکی کے قریب کیری ڈبہ الٹنے کے باعث کیری ڈبہ میں سوار خواتین اور بچوں سمیت 4افراد زخمی۔ زخمیوں کو ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا۔ رنگ روڈ خورہ آباد میں گولی لگنے سے دختر رفیع اللّٰہ جاں بحق، لاش کو ایم ایم سی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
سری بہلول چوکی کے قریب کیری ڈبہ الٹنے کے باعث کیری ڈبہ میں سوار خواتین اور بچوں سمیت 4افراد زخمی۔ زخمیوں کو ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا۔ رنگ روڈ خورہ آباد میں گولی لگنے سے دختر رفیع اللّٰہ جاں بحق، لاش کو ایم ایم سی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments