روات ،کنویں میں گر کر 11سالہ بچہ جاں بحق
راولپنڈی (خبرنگار) تھانہ روات کے علاقے موہڑہ گھرہ کے قریب کنویں میں گر کر 11سالہ بچہ جاں بحق ہو گیا، بچے کی شناخت 11سالہ محمد حسن کے نام سے ہوئی ہے ،پولیس ذرائع کے مطابق بچے کی لاش کنویں سے نکال لی گئی ہے اورقانونی کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی گئی۔
تھانہ روات کے علاقے موہڑہ گھرہ کے قریب کنویں میں گر کر 11سالہ بچہ جاں بحق ہو گیا، بچے کی شناخت 11سالہ محمد حسن کے نام سے ہوئی ہے ،پولیس ذرائع کے مطابق بچے کی لاش کنویں سے نکال لی گئی ہے اورقانونی کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی گئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments