اٹک، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کا مختلف علاقوں کا دورہ، صفائی مہم کا جائزہ لیا

اٹک، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کا مختلف علاقوں کا دورہ، صفائی مہم کا جائزہ لیا

اٹک(اے پی پی)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر میونسپل سروسزاٹک و ایم ڈی ستھرا پنجاب ایجنسی انیل سعید نے ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔

دورے کے دوران انہوں نے مختلف علاقوں میں صفائی کے عمل، عملے کی کارکردگی اور دستیاب وسائل کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر متعلقہ افسران، اہلکاروں اور صفائی ستھرائی کے عملے کو ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب کی ہدایات کے مطابق عوام کو بہترین اور معیاری صفائی کی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...