3 منشیات فروش گرفتار ، 8 کلو آئس ،اڑھائی کلو چرس برآمد
گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)تھانہ سبزی منڈی پولیس نے منشیات فروشی میں ملوث 3 ملزموں کو گرفتار کر کے 8کلو500 گرام آئس اور 2کلو500گرام چرس برآمد کر لی،ملزموں میں شفیق عرف بھٹو، جاوید اورعلی رضا شامل ہیں۔ دورانِ تفتیش ملزموں نے انکشاف کیا کہ وہ دیگر اضلاع سے منشیات لاتے اور ضلع بھر میں فروخت کرتے تھے۔
تھانہ سبزی منڈی پولیس نے منشیات فروشی میں ملوث 3 ملزموں کو گرفتار کر کے 8کلو500 گرام آئس اور 2کلو500گرام چرس برآمد کر لی،ملزموں میں شفیق عرف بھٹو، جاوید اورعلی رضا شامل ہیں۔ دورانِ تفتیش ملزموں نے انکشاف کیا کہ وہ دیگر اضلاع سے منشیات لاتے اور ضلع بھر میں فروخت کرتے تھے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments