بجلی چوری کرنیوالا شہری قابوکرلیاگیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بجلی چوری کرنیوالے شہری کو قابو کرلیا گیا۔ تھانہ باہلک کے علاقے میں فیسکو ٹیموں نے مختلف گھروں کو چیک کیا۔ اس دوران شہری کو ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرنے میں ملوث پایا گیا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ۔
بجلی چوری کرنیوالے شہری کو قابو کرلیا گیا۔ تھانہ باہلک کے علاقے میں فیسکو ٹیموں نے مختلف گھروں کو چیک کیا۔ اس دوران شہری کو ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرنے میں ملوث پایا گیا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments