ڈسکہ :مختلف وارداتوں میں متعدد شہری لٹ گئے
ڈسکہ ،ہیڈبمبانوالہ (نمائندہ دنیا ،نامہ نگار)مختلف وارداتوں میں متعدد شہری لٹ گئے ۔بینک روڈ ماسٹر پلازہ کے سامنے سے عمر دین افضل کی موٹر سائیکل ، میزان بینک کے اے ٹی ایم کی ہاٹ لائن ، مندرانوالہ میں اصغر علی کی حویلی کا دروازہ ، سٹی ہاؤسنگ میں شہبازاحمد ساہی کے زیرتعمیر مکان سے بجلی کے تار ، ڈرل مشین ودیگر سامان ،،آڈھا سٹاپ کے قریب سے سلطان کی بکری چوری ہوگئی۔
مختلف وارداتوں میں متعدد شہری لٹ گئے ۔بینک روڈ ماسٹر پلازہ کے سامنے سے عمر دین افضل کی موٹر سائیکل ، میزان بینک کے اے ٹی ایم کی ہاٹ لائن ، مندرانوالہ میں اصغر علی کی حویلی کا دروازہ ، سٹی ہاؤسنگ میں شہبازاحمد ساہی کے زیرتعمیر مکان سے بجلی کے تار ، ڈرل مشین ودیگر سامان ،،آڈھا سٹاپ کے قریب سے سلطان کی بکری چوری ہوگئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments